امام خمینی(رح): صدر اسلام اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کے بعد بعض ناپاک ہاتھوں اور کمزور عقلوں کی وجہ سے لوگوں کو آہستہ آہستہ اسلام کے اصلی مسائل سے منحرف کر کے اُنہیں چند جزئی مسائل میں مصروف کردیا گیا تاکہ وہ اسلامی ممالک کیلئے ضروری اور عمومی مسائل سے بے اعتنا ہوجائیں اور مخالفت پر اُتر آئیں۔ یہ ایک شیطانی منصوبہ تھا کہ جس کو منصوبہ بندی بنی اُمیہ اور بنی عباس کے دور سے تیار کیا گیا۔

ای میل کریں